زیادہ ایڈوانس لے کرکرایہ کم رکھنا
سوال:۔ مجھے کچھ رقم کی ضرورت ہے اور میرے پاس دوکان بھی ہے جو خالی ہے۔اگر میں ایڈوانس کی مد میں کرایہ دار سے رائج رقم سے زیادہ لے لوں اور کرایہ کم کردوں تو میری ضرورت بھی پوری ہوجائے گی اور کرایہ دار کو بھی کم کرایہ اداکرنا پڑے گا ،کیاایساکرنا جائز ہوگا؟
جواب:۔ناجائز ہے۔