عورتیں کنگھی کے بالوں کا کیا کریں؟



سوال :۔عورتوں کے جوبال کنگھی کرنے کے بعد نکلتے ہیں ،ان کاکیا کرنا چاہیے؟
 
جواب :۔ دفن کردیں  یا کاغذ یا کپڑے میں لپیٹ کر کہیں ڈال دیں ۔ (حاشیۃ الطحطاوي علی مراقي الفلاح، ۱/۵۲۷) (الهندیة، الباب التاسع عشر،  ۵/۳۵۸) فقط واللہ اعلم