مالدار ہونے سے پہلے جوزکوۃ وصول کی ہواس کے استعمال کاحکم
سوال :۔اگر کوئی شخص صاحب نصاب نہیں ہے اور کسی نے اس کو زکوۃ دے دی بعد میں وہ ما لدار ہو گیا توکیا وہ پہلے والےزکوٰۃ والا غلہ استعمال کرسکتا ہے؟
جواب :۔ استعمال کرسکتا ہے۔ (الدرالمختار مع الشامیة، باب الصرف ج۲ ص ۳۳۹)