نظربدسے بچنے کے لیے کالاکپڑاباندھنا



سوال :۔گاڑی پر  کالا کپڑاباندھنا تاکہ نظر نہ لگے درست ہے یانہیں؟
 
جواب:۔مال وجان کی حفاظت کے لیے قرآنی سورتوں  اور مسنون دعاوں کااہتما م کیجیے۔کالےکپڑے سے جان یا مال کی حفاظت ہوگی یا نظر بد سے بچاو ہوگا،اس قسم کا عقیدہ  رکھنا درست نہیں ۔