پہرہ دارجمعہ نہیں چھوڑسکتا
سوال:۔ایک شخص کی ڈیوٹی جمعہ کے دن مسجد کے باہر پہرہ دینی کی ہے۔کیا وہ جمعہ کی نماز چھوڑسکتا ہے؟
جواب:۔نماز چھوڑنا تو کسی حالت میں درست نہیں البتہ کسی اورمسجد میں جہاں جمعہ جلد یا دیر سے ہوتا ہووہاں جمعہ پڑھ کر پھرمتعلقہ مسجد میں ڈیوٹی انجام دے دیاکریں۔