ایام تشریق میں روزہ رکھنا



سوال :۔قربانی کے دنوں میں  کس دن روزے کی ممانعت ہے؟
 
جواب :۔قربانی کے تینوں دنوں  کا اور تیرہ ذو الحجہ کا روزہ  مکروہ تحریمی ہے۔