قومی بچت اسکیم کا نفع



سوال : ۔قومی بچت اسکیم کا منافع جائز ہے یا نہیں ، چاہے وہ بیوہ کا اکاؤنٹ ہو یا پینشنر کا اکاؤنٹ ہو یا ساٹھ سالہ افراد کا اکاؤنٹ ہو؟ کیوں کہ ہر کسی کےاکاؤنٹ میں منافع الگ ہے؟ نیز اگر ناجائز ہے تو اس کی مکمل تفصیل بھی بتا دیں۔(مولوی عمر فاروق )
 
جواب :۔ قومی بچت اسکیم سودی اسکیم ہے، اس سے کسی قسم کا نفع حاصل کرنا جائز نہیں ہے۔