بینک سےمشارکہ یا اجارہ پر گاڑی لینا
سوال :۔مجھے فوری ہی گاڑی کی ضرورت ہے اس لئے کہ میری والدہ شوگر کی مریضہ ہیں اور ان کو چہل قدمی کیلئے جانا ہوتا ہے اور قریب میں کوئی پارک نہیں ہے تو ان کو لے جانے کیلئے، میں جاب کرتی ہوں اور ماہانہ قسطیں دے سکتی ہوں کیا میں دبئی اسلامک بینک سے گاڑی لے سکتی ہوں؟
ان کے ہاں سے گاڑی مشارکہ اور اجارہ کی بنیاد پر دی جاتی ہے۔ یہ سالانہ یا ہر چھ ماہ بعد نفع کا ریٹ KIBOR کی بنیا د پر طے کیا جاتا ہے،اور اسی بنیاد پر بینک کی گاڑی میں ملکیت کا جو حصۃ ہے اس کا کرایہہ تبدیل ہوتا ہے۔حنا رفیق
جواب: ۔مروجہ اسلامی بینکوں سے مشارکہ یا اجارہ کی بنیاد پرگاڑی لینا جائز نہیں ہے۔