حج بدل میں حج تمتع کرنا



سوال:۔ میں نے سنا ہے کہ جو شخص حج بدل کرے اس کے لیے حج افراد کرنا ضروری ہے۔میری شروع کی فلائٹ ہے اورمیں اپنے ایک رشتہ دارکے لیے  نفلی حج کرنا چاہتا ہوں مگرحج بدل کرنا میرے  لیے مشکل ہے کیا میں افراد کے بجائے حج تمتع کرسکتا ہوں ؟
 
جواب:۔کرسکتے ہیں۔