تربیت اولاد کا مفہوم



سوال :۔ایک مسلمان پر اپنی اولاد کی تربیت  کی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے ۔میں جاننا چاہتا ہوں کہ اسلامی نقطہ نظر سے اولاد کی تربیت  کیا ہے؟
 
جواب:۔تربیت اولاد کو مفہوم بڑا وسیع  ہے اگر ہم اس کاخلاصہ کریں تو اس کے بنیادی اجزاء تین ہیں:الف ۔مناسب تربیت ونگہداشت ب ۔دینی ودنیوی ذمہ داریوں کے متعلق  تعلیم ۔ج ۔درست شخصیت کی تعمیر