گندگی کی صفائی کوبطور پیشہ اختیارکرنا
سوال:۔کیا کوئی مسلمان شخص گٹر کی صفائی، گندے نالے کی صفائی ، ڈبلیوسی/کموڈ کی صفائی (جو کہ عموماغیر مسلم کرتے ہیں) کی جاب کر سکتا ہے۔شریعت کے مطابق جواب دیجیے۔
جواب:۔مسلمان اس سے اجتناب کرے۔پاکیزہ اورباوقار پیشوں کی دنیا میں کمی نہیں البتہ مجبوری کی بات دوسری ہے۔