ووٹ کسے دیا جائے؟



سوال:۔الیکشن کا زمانہ قریب ہے۔سوال یہ ہے کہ کس امیدوار کو ووٹ دیا جائے؟
 
جواب:۔ایسے امیدوار کوجو خودبھی اہلیت رکھتا ہواوراس کاجماعتی منشور بھی درست ہو۔