کافر اورغیر مسلم میں فرق؟



سوال :۔کافر اورغیر مسلم میں کیا فرق ہے؟
 
جواب:۔دونوں ایک ہی ہیں۔ان میں فرق کرنا لفظی موشگافی کے سوا کچھ نہیں۔