قومی بچت اسکیم کانفع



سوال :- قومی بچت اسکیم کا نفع
 
جواب :۔ قومی بچت اسکیم کے تحت ملنے والا منافع سود ہےاورسود بیوہ اوربڑی عمر کے حضرات ،سب ہی کے حق میں ناجائز ہے۔