اعتکاف میں تمباکو کھانا



سوال: معتکف تمباکو کھا سکتا ہے یا نہیں؟ 
جواب :۔کھاسکتا ہے بشرطیکہ بدبودار نہ ہو۔
 
سوال ۔میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ تراویح میں ختم القرآن کی ختم القرآن کی دعاپڑھنا درست ہے ؟
جواب :۔تراویح میں تکمیل قرآن کے موقع  پر ختم قرآن کی دعا کا پڑھنا درست نہیں ۔ایک تو یہ ثابت نہیں اوردوسرے یہ غیرقرآن میں مشغولیت ہے۔(مستفادازفتاوی دارالعلوم دیوبند،جلد چہارم ص:89دارالاشاعت)