اعتکاف کی شرائط



سوال:۔ااعتکاف کی کیا کیا شرطیں ہیں؟
 
جواب:۔شرطیں یہ ہیں کہ اعتکاف کی نیت ہو، معتکف مسلمان اورعاقل ہو ،اعتکاف ایسی مسجد میں ہو جس میں پانچوں نمازیں اداکی جاتی ہوںوغیرہ۔ واجب اعتکاف ہوتو روزہ بھی شرط ہے۔بدائع الصنائع(۵/۳)