باپ کیزندگی میں فوت ہونے والی اولاد کا حصہ
سوال:۔ اگر بیٹی باپ سے پہلے فوت ہوجائے تو اس کے حصہ سے متعلق کیا حکم ہے۔افتخار احمد
جواب: ۔والد اپنی بیٹی کا وارث ہوگا اور والد کو بیٹی سے میراث ملے گی۔جوقانون اس وقت رائج ہے وہ قرآن وسنت کے خلاف ہے۔