بیوی کی اولاد کامیراث میں حصہ
سوال: ایک شخص کسی بچوں والی بیوہ خاتون سے شادی کرتا ہے توکیا فوت ہونے کے بعد اس شخص کے مال وجائیداد میں بیوہ خاتون کی سابقہ شوہرکی اولاد وراثت میں حقدار ہوگی؟اظفرصدّیقی لاہور
جواب: ۔اس شخص کی میراث میں اس کی بیوہ کی پہلے شوہر سے جو اولاد ہے ،ان کا کوئی حق وحصہ نہیں ہوگا۔