ایڈوانس رقم لینا اور اوراستعمال کرنا



سوال ۔دوکان کا ایڈوانس لینااور ایڈوانس کا استعمال کرناجائزہے۔

جواب لازمی دیں۔ جواب:۔جائیداد کرایہ پر دیتے وقت ایڈوانس وصول کرنا اور اسے استعمال میں لانا دونوں جائز ہیں ۔