دانتوں کا ازالہ عیب



سوال:.دانتوں میں  bracelsلگانا جائز ہے کہ نہیں جب کہ کوئی تکلیف تو نہ ہو البتہ باہر آنے والے دانت برے لگتے ہیں تو کیایہ  لگاناگناہ ہے؟
 
جواب:۔باہر  دکھنے والےدانت  اگر برے لگتے ہیں تو ازالہ عیب  کے لیےbracels لگانا درست ہے۔اس میں گناہ نہیں۔