بانڈکےانعام پر زکوۃ کامسئلہ
سوال :۔انعامی بونڈ پر اگر انعام نکلتا ہے تو اس انعامی رقم پر زکوٰۃ واجب ہو گی۔ تفصیل سے رہنمائی فرمائیں۔(فضل احمد، لاہور)
جواب:۔بانڈزپر جوانعام ملتا ہے وہ سود اورجوئے کامرکب ہونے کی بناپر حرام ہے اوراسے وصول کرنا بھی جائز نہیں ہے اورنہ ہی اس پر زکوۃ واجب ہے بلکہ اگر وصول کرلیا ہے تواسےصدقہ کرنا واجب ہے۔