نمازتراویح کی نیت
سوال :۔تراویح میں کیا نیت کریں ؟نماز کی یا تراویح کی یا سنت کی ؟
جواب:۔نماز کی نیت بھی کافی ہے مگر تراویح کی نیت کرلینے میں احتیاط ہے۔ (درمختار مع الشامي ۲؍۹۴ زکریا، الفتاویٰ الہندیۃ ۱؍۶۶، الفتاویٰ التاتارخانیۃ ۲؍۳۹ رقم: ۶۳۴ زکریا)(الأشباہ والنظائر قدیم ۱؍۶۳، شرح المنیۃ ۲۴۸)