تراویح کی کچھ رکعتیں نکل جائیں



سوال:۔اگرکچھ تراویح رہ جائیں تو پہلے اداکریں پھر امام کے ساتھ شامل ہوں یا پھر کیا کریں ؟
 
جواب:۔امام کے ساتھ تراویح  اوروتر اداکریں اورپھرتراویح کی جو رکعتیں رہ گئی  ہیں وہ اداکریں۔ (فتاویٰ شامی،کتاب الصلوۃ، فصل فی التراویح،2/44،ط:ایچ ایم سعید)