حالتِ جنابت میں روزہ رکھنا



سوال:۔اگرکسی دن غسل میں تاخیرہوجائے اورآنکھ سحری کا وقت ختم ہونےکے بعدکھلے تو روزہ جائے گا ؟
 
جواب:۔جنابت کی حالت میں روزہ رکھنے سے روزہ ہوجائے گا۔