صرف تراویح پڑھانے کےلیے داڑھی رکھنا



سوال:۔ ایک حافظ ہے جو رمضان کے لیے داڑھی رکھ لیتا ہے اوررمضان گزرنے کے بعد پھر کٹوادیتا ہے کیا ایسے امام کے پیچھے تراویح پڑھنا درست ہے؟
 
جواب:۔مکروہ تحریمی ہے۔