انشورنس کاحکم
سوال۱۔انشورنس پالیسی والی کمپنی جو پالیسی دیتے ہیں وہ حلال ہے یا حرام؟
سوال۲۔ کیا ہیلتھ انشورنس کرانا شریعت میں جائز ہے یا نہیں اور بچوں کی تعلیمی یا شادی کے لیے انشورنس کرانا یہ شریعت میں کیسا ہے؟ (کامران احمد)
جواب:۔انشورنس سود اورجوئے کے علاوہ کئی قباحتوں پر مشتمل ہوتا ہے اس لیے کسی قسم کی انشورنس پالیسی لینا جائز نہیں ۔