تعویذ پر اجرت لینا



سوال:۔تعویذپر اجرت لیناجائز ہے یا نہیں ؟
 
جواب:۔تعویذ اورجھاڑپھونک پر اجرت لینا جائز ہے ۔یہ بھی دوا کی طرح ایک قسم کا علاج ہے اوردوا  اورعلاج کی اجرت لیناجائز ہے تو تعویذ کی اجرت لینا بھی جائز ہے۔