موت سے جنابت کاغسل ساقط ہوجاتا ہے



سوال۔ عورت یا مرد جنبی حالت میں مر جائیں تو اسے غسل دیا جائے گا؟
 
جواب:۔ایک ہی مرتبہ غسل دیاجائے گاجوموت کے بعد دیاجاتا ہے۔غسل جنابت تو موت کی وجہ سے ساقط ہوجاتا ہے۔
المحیط البرھانی (۵۵/۳) الدر المختار(۱۹۷/۲)