پیشاب کا قطرہ بار بار نکل جاتا ہو تو اس حالت میں درود پڑھ سکتے ہیں؟



سوال : اگر کسی وجہ سے پیشاب کا قطرہ بار بار نکل جاتا ہو تو اس سلسلے میں کیا کیا جائے جبکہ نماز کا وقت ہوا ہو؟ اور اس حالت میں درود شریف کا ورد کیا جا سکتاہے؟  
 
جواب ۔قطرہ رکنے کاانتظارکرے  اورپھر نمازپڑھے۔اس حالت میں دوردشریف کا ورد جائز ہے۔شامی (1/ 305،  کتاب الطہارۃ، مطلب فی احکام المعذور، ط: سعید)