پرائز بانڈ



سوال :۔  کیا پرائز بانڈ جائز ہیں؟ (غلام اصغر، ڈی جی خان)
 
جواب : ۔ سود اور جوا کا مجموعہ ہونے کی بناءپر ناجائز ہیں۔(احکام القرآن للجصاص، 1/ 398،  باب تحریم المیسر، سورۃ البقرۃ، ط: دارالكتبالعلميةبيروت - لبنان)