جزیہ کن لوگوں سے لیاجاتا ہے
سوال :۔جزیہ کیاہوتا ہے اوریہ کن لوگوں سےلیاجاتا ہے؟صدیق احمدیوکے
جواب:۔جزیہ ایک قسم کاٹیکس ہےجو غیرمسلموں پر عائد کیاجاتا ہے۔اگریہ معاہدہ کے ذریعے طے پائےتو اس کی مقداروہی ہوتی ہے جو فریقین کےدرمیان طے قرار پائے اوراگر فتح کے بعدامام وقت نے غیرمسلموں کاملک ان کے قبضہ میں چھوڑدیا ہےتوپھر ہر شخص کی ذاتی آمدنی اوراستطاعت کے حساب سے اس کاتعین کیاجاتا ہے۔