تقلید اوراس کاحکم



سوال:۔تقلیدکیا ہے اوراس کاکیا حکم ہے؟عبدالواسع،اسلام آباد
 
جواب:۔مجتہد کی رائے کی اتباع کانام تقلید ہے اورجو شخص مجتہد نہ ہواس پر تقلید واجب ہے۔