دوران نمازٹوپی اٹھاکرسرپر رکھنا



 سوال :۔اگر نماز کے دوران سجدہ میں نماز کی ٹوپی اتر جائے تو کیا سجدہ میں اٹھاسکتے ہیں؟ (عدنان مجید، اسلام آباد)
 
جواب :۔ایک ہاتھ سے اٹھاکرسرپررکھ  لینی چاہیے۔ اگر ٹوپی سرپر نہیں رکھی تو بھی نماز ادا ہوجائے گی۔ (رد المحتار) (1/ 641)