ہاتھی کیوں حرام ہے



سوال:۔ہاتھی حرام ہے یانہیں اوراگر ہے تو کیوں ہے؟یمان خان
 
جواب:۔حدیث شریف کی رو سے اصول یہ  ہے کہ جس جانور کے نوکیلے دانت ہوں وہ حرام ہے اورہاتھی کی کچلیاں تو سب کو نظر آتی ہیں۔