کال سینٹر میں ملازمت کرنا



سوال:میں یہ پوچھنا ہے کہ کال سینٹر  میں جاب کرنا  کیسا ہے اور غیر مسلم کے ساتھ کاروبار کرنا کیسا ہے؟
 
جواب:۔کال سینٹرمیں کام کرنا درست ہے البتہ عورتوں کے لیے پردے کے مسائل کی رعایت لازم ہے۔غیرمسلم کے ساتھ بھی فی نفسہ کاروبار جائز ہے۔