PLS اکاؤنٹ کا پرافٹ لینا کیسا ہے ؟
سوال :۔بینکوں میں جو PLS اکاؤنٹ ہوتا ہے جس میں کہ ایک سال یا چھ ماہ یا تین ماہ بعد پرافٹ 6 یا 7 فیصد ملتا ہے،، اس کے بارے میں لوگ کہتے ہیں کہ یہ پرافٹ ہے ،اس میںکبھی نقصان بھی ہوتا ہے تو یہ جائز ہے۔ کیا اسلام میں یہ اکاؤ نٹ کھلوانا جائز ہے؟ فوادہاشمی
جواب:۔PLS ( profit and loss saving)اکاؤنٹ میں سرمایہ کاری درست نہیں ہے اورپرافٹ کے نام سے جو نفع ملتا ہے وہ ناجائز ہے۔ا س سے اجتناب لازم ہے۔