علم یا اہل علم کی توہین



سوال :۔ ہمارے علاقے میں کچھ لوگ مولوی صاحبان کے پیچھے غلط باتے کرتے ہیں بلکہ سرعام سوشل میڈیا پر بھی کرتے ہیں تو شریعت میں علماء کے بارے میں غلط باتیں کرنا کیسا ہیں ۔ محمد حنیف
 
جواب:۔ اہل علم کی اہانت کفر اوران سے بلاوجہ بغض رکھنے والے پر اندیشہ کفر ہے۔جولوگ علم یا اہل علم  کی اہانت کرتے ہیں  انہیں خاتمہ بالخیرنصیب نہیں ہوتا۔ البحر الرائق شرح كنز الدقائق ومنحة الخالق وتكملة الطوري (5/ 134) (مجمع الانہر فی شرح ملتقی الابحر۲/۵۰۹ ،کتاب السیر، باب المرتد في الاستخفاف بالعلم ، الفتاوی البزازیۃ علی ہامش الہندیۃ :۶/۳۳۶ ،کتاب السیر، الثامن في الاستخفاف بالعلم)