تنخواہ میں اقرباء کاحق نہیں
سوال:۔ اگر کسی کا والد سرکاری ملازم ہواور اس کے انتقال کے بعد ادارے والے اس کے بیٹے کو ”سن کوٹہ“ کے تحت اس ادارے میں ملازمت دیتے ہیں ، تو اس کی تنخواہ میں دیگر ورثاء کا بھی حق ہے؟ یا صرف جس کو ملازمت ملی وہی اس تنخواہ کا مالک ہے؟(عبد الحق، قلات)
جواب:۔جس کو ملازمت ملی تنخواہ صرف اسی بیٹےکاحق ہے۔