سودی قرضہ جس پر ہو اس کے ساتھ مالی تعاون کرنا
سوال:۔ہمارے خاندان میں کسی نے سود کیا۔اب وہ اپنے فعل سے پشیمان ہے۔اس کے پر سود کا قرض باقی ہے۔قرض ادا کرنے میں اس کی مدد کرنا ثواب کی نیت کے بغیر صلح رحمی کی خاطر کیسا ہے ؟( محمد اسلم خان کوئٹہ)
جواب:۔آپ ثواب کی نیت سے بھی ان کے ساتھ مالی تعاون کرسکتے ہیں تاکہ وہ سودکے دلدل سے نکل جائے۔