انشورنس پالیسی لینا



سوال: تعلیمی اور دیگر  جو انشورنس پالیسیاں ہوتی ہیں ان کی شرعی کیا حیثیت ہے؟(محمد یاسین)
 
جواب: ہر قسم کی انشورنس پالیسی سود اور جوا کا مرکب ہونے کی وجہ سے ناجائز اور حرام ہے۔