داڑھی کا خط بنانا



سوال:۔ میرا سوال یہ ہے کہ میں نے ڈارھی کا خط رکھا ہوا ہے،  کیا یہ جائز ہے؟  اگر نہیں تو ایک ہاتھ کی  مٹھ  کے بقدر ڈارھی رکھنا جائز ہے؟  رہنمائی فرمادیں۔( مرزا  فیصل طاہر)
 
 جواب:    ۔ایک مشت کے برابر داڑھی  رکھنا واجب اور مشت سے زائد بال   کاٹنا جائز  ہے۔ رخسار کے بال اور نچلے جبڑے کے ہڈی  کی نیچے کے بال کاٹنےاور ان کا خط بنانے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔شامی2/417