انشورنس پالیسی



سوال :۔میں آپ سے  ہر قسم کی انشورنس پالیسی خواہ وہ  لائف انشورنس ہو یا صحت انشورنس ہو یا تعلیمی انشورنس  کے بارے میں   جاننا چاہتا ہوں کہ اسلامی شریعت میں یہ حلال ہے یا حرام ہے مکروہ ہے؟(محمد اخلاق)
 
جواب:   ۔ہرقسم کیانشورنسپالیسی  سود اور جواکامجموعہ ہونے کی وجہ سے حرام ہے۔