نکاح مسیار
سوال:۔نکاح مسیارکیا ہوتا ہے اورکیا یہ جائز ہے؟فصیح الدین
یہ ایک ناجائز قسم کا جنسی معاہدہ ہے جسے نکاح کی شکل وصورت دے دی جاتی ہے مگر اپنی روح وحقیقت میں یہ نکاح نہیں ہے ۔اس لیے ناجائز ہے۔ہمارامعاشرہ اس برائی سے محفوظ ہےاس لیے زیادہ تفصیل اورگہرائی میں جانے کی ضرورت نہیں ۔