کس قربانی کاگوشت کرنا صدقہ کرناواجب ہے؟



سوال:۔میں ہر سال اپنے مرحوم والد کے لیے قربانی کرتا ہوں ،کیا اس کا گوشت غریبوں کو دینا ضروری ہے۔
 
جواب:۔نذر اوروصیت کی قربانی کے لیے ہر قربانی کا گوشت خود استعمال کرنا اوراہل وعیال کو کھلاناجائز ہے۔