پوری امت کی طرف سے قربانی کرنا



سوال:۔اگر ہم قربانی کریں اوراس کاثواب اپنے والدین اور رشتہ داروں کو عام مسلمانوں کو بخشیں تو کیا اس کی اجازت ہے؟
 
جواب:۔نفل قربانی  پوری امت مسلمہ کو ثواب بخشنے کے لیے بھی کی جاسکتی ہے۔