بھینس کی قربانی



سوال : بھینس کا ذکرحدیث میں نظر سے نہیں گزراتو کیا اس کی قربانی جائز ہے؟
 
جواب:۔گائے کی قربانی جائز ہے اوربھینس بھی گائے کی جنس  اوراس کی ایک قسم ہے اس لیے بھینس  کی قربانی بلاشک وشبہ درست ہے۔