خنثی ٰ جانور کی قربانی



سوال :-  خنثی جانور یعنی جس کی  نر اور مادہ دونوں طرح کے اعضاء ہوں تو  اس کی قربانی کرسکتے ہیں یا نہیں ؟ ( عبدالرب پنجوانی )
 
جواب :۔  خنثی  جانور کی قربانی   جائز نہیں  ہے   ۔ ( عالمگیری ، الباب الخامس  فی بیان محل اقامۃ الواجب :5/ 299 ۔ ردالمحتار علی الدرالمختار ، کتاب الاضحیۃ :  5/284)