عیدکے دن قبرستان جانا



سوال:کیاعید کے دن قبرستان جانا جائز ہے ؟
 
جواب:جواب:عیدین کے دن قبرستان جانا جائز ہے بلکہ اچھا ہے،لیکن اسے لازم یا سنت سمجھنا درست نہیں۔فتاوی ہندیہ:۲۶۸۵