ڈیجیٹل کرنسی



سوال:۔ڈیجیٹل کرنسی کا کیا حکم ہے۔آج کل اس کی قیمت اورکاروبارعروج پر ہے؟زاہدامان
 
جواب :۔ڈیجیٹل کرنسی کا معاملہ مشتبہ ہے ۔پاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے اس لیے فی الحال اس کی خریدوفروخت سے گریز چاہیے۔