نومولود کا ختنہ عورت سے کروانا



سوال :-  ہمارے ہاں نومولود بچہ کا ختنہ کرنے والی ایک خاتون معروف ہیں سب ان سے  اپنے بچوں کا ختنہ کرواتے ہیں ، کیا ایک عورت سے بچوں  کا ختنہ کرانا جائز ہے یا نہیں ؟(  اکرام الحق )
 
جواب :۔چھوٹے بچوں کا ختنہ عورت سے کرانے میں کوئی قباحت نہیں ۔